بروز سنیجر مورخہ 24 جولائی 2010ئ میں شام کو سات بجے اردو مر کز ۔امام باڑہ بھینڈی بازار ممبئی میں صدرانجمن ڈاکٹر ظہیر قاضی کی استقبالیہ تقریب کا افتتاح فرید شیخ نے کیا ۔انھوں نے تمام اردو ادب سے تعلق رکھنے والے اور اردو کو چاہنے والے حاضرین کا پر تپاک استقبال کیا ۔وہاں پ
سعید خان صاحب نے اردو مرکز کی اردو تح
( پھلدار کے نصیب میں پتھر کی چوٹ ہے )
(یہ حوصلہ نہیں ہے
بیگم ریحانہ اندرے نے کہا کہ اردو مرکز ایک ایسا مرکز بن گیا ہے جہاں ہم لوگ بیٹھ کر علمی ادبی اور ثقافتی ایسے مختلف پہلوؤں پر باتیں کر سکتے ہیں۔
محمد حسین صاحب کو انجمن کا نائب صدر منتخب کیا گیا
پھر ظہیر قاضی صاحب کا گلدستوں اورپھولوں سےاستقبال کیا گیا ۔انھیں اور نائب صدر صاحب کو شال اڑھائی گئی ۔ڈاکٹر صاحب نے اردو مرکز کے ڈائریکٹر زبیر اعظم اعظمی کو اس بات کا یقین دلا یا کہ جہاں بھی 20 طلبائ ہوں گے ۔تو انجمن کا صدر اردو مرکز
ایک بات کا خاص کر کے اعلان کیا کہ تعلیمی علمی و ادبی پروگراموں کے لے انجمن کے ہال بغیر فیس کے دیۓ جائیں گے ۔اور کریمی لائبریری میں ہر مہینے تعلیمی، علمی و ادبی محفلیں منعقد کی جائيں گي ۔ رات گیارہ بجے پروگرام کا اختتام عامر صاحب کے شکریہ کے ساتھ ہوا ۔